العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يجْرِي ثمَّ يغْتَسل فِيهِ» وَفِى رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ قَالَ: «لَا يَغْتَسِلُ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ» . قَالُوا: كَيْفَ يَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: يَتَنَاوَلُهُ تَنَاوُلًا
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “None of you must pass water into standing water that is not flowing, then wash in it.” (Bukhari and Muslim.) In a version by Muslim he said, “None of you must wash in standing water when he is sexually defiled.” Hadrat Abu Huraira was asked how it was to be done, and said that it was to be taken out in handfuls.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرے جو بہتا نہ ہو، پھر اس میں غسل نہ کرے۔ (بخاری و مسلم) مسلم کی ایک روایت میں ہے: تم میں سے کوئی کھڑے پانی میں غسل نہ کرے جب جنابت کی حالت میں ہو۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا: پھر کیسے کرے؟ فرمایا: لپ لپ کر پانی نکال کر (غسل کرے)۔
