العربية (الأصل)
عَن عُرْوَة بن عَامر قَالَ: ذُكِرَتِ الطِّيَرَةُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " أَحْسَنُهَا الْفَأْلُ وَلَا تَرُدُّ مُسْلِمًا فَإِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ مَا يَكْرَهُ فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ لَا يَأْتِي بِالْحَسَنَاتِ إِلَّا أَنْتَ وَلَا يَدْفَعُ السَّيِّئَاتِ إِلَّا أَنْتَ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
الترجمة الإنجليزية
‘Urwa b. ‘Amir told that when taking omens was mentioned in the presence of God’s messenger he replied that the best type was the good omen, adding that a Muslim is not turned back from anything because of an omen. He told them that when any of them saw anything he disliked he should say, “O God, Thou alone bringest good things, Thou alone avertest evil things, and there is no might or power but in God.” Abu Dawud transmitted it in mursal form.
الترجمة الأردية
حضرت عروہ بن عامر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بدشگونی کا ذکر ہوا تو آپ نے ارشاد فرمایا: اس میں بہتر چیز فال (نیک شگون) ہے اور بدشگونی مسلمان کو (کسی کام سے) نہیں روکتی۔ جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھے تو کہے: اے اللہ! نیکیاں صرف تو ہی لاتا ہے اور برائیاں صرف تو ہی دور کرتا ہے اور اللہ کے بغیر کوئی طاقت اور قوت نہیں۔ حضرت ابوداؤد نے مرسل روایت کیا۔
