العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَجِمُ فِي الْأَخْدَعَيْنِ وَالْكَاهِلِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَزَادَ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ: وَكَانَ يحتجمُ سبعَ عشرَة وتسع عشرَة وَإِحْدَى وَعشْرين
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to have himself cupped in the two veins at the sides of the neck and on the shoulder. Abu Dawud transmitted it, and Tirmidhi and Ibn Majah added that he used to have himself cupped on the 17th, 19th, and 21st.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم گردن کی دونوں طرف کی رگوں اور کندھوں کے درمیان پچھنے لگواتے تھے۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔ ترمذی اور ابن ماجہ نے یہ اضافہ کیا: اور آپ سترہویں، انیسویں اور اکیسویں تاریخ کو پچھنے لگواتے تھے۔
