العربية (الأصل)
وَعَن أبي كَبْشَة الْأَنْمَارِيِّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يحتجم على هامته وَبَين كفيه وَهُوَ يَقُولُ: «مَنْ أَهْرَاقَ مِنْ هَذِهِ الدِّمَاءِ فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ لَا يَتَدَاوَى بِشَيْءٍ لِشَيْءٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Kabsha al-Anmari told that God’s messenger used to have himself cupped on the top of his head and between his shoulders and that he used to say:“If anyone pours out any of this blood he will not suffer if he applies no medical treatment for anything.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوکبشہ انماری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی چاندنی (سر کے اوپری حصے) اور دونوں کندھوں کے درمیان پچھنے لگواتے تھے اور فرماتے تھے: جو ان خونوں کو بہا دے تو اسے کوئی نقصان نہیں ہوگا اگر وہ کسی بیماری کے لیے کوئی علاج نہ بھی کرے۔ حضرت ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا۔
