العربية (الأصل)
وَعَنْ سَلْمَى خَادِمَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: مَا كَانَ أَحَدٌ يَشْتَكِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعًا فِي رَأْسِهِ إِلَّا قَالَ: «احْتَجِمْ» وَلَا وَجَعًا فِي رِجْلَيْهِ إِلَّا قَالَ: «اخْتَضِبْهُمَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Salma, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s woman-servant, told that no one complained to God’s messenger of a headache without his telling him to get cupped, or of a pain in his legs without his telling him to dye them with henna. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت سلمیٰ جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خادمہ تھیں، فرماتی ہیں کہ کوئی شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سر درد کی شکایت نہیں کرتا تھا مگر آپ فرماتے: پچھنے لگواؤ۔ اور نہ کوئی ٹانگوں کے درد کی شکایت کرتا مگر آپ فرماتے: مہندی لگاؤ۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
