العربية (الأصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُكْرِهُوا مَرْضَاكُمْ عَلَى الطَّعَامِ فَإِنَّ اللَّهَ يُطْعِمُهُمْ وَيَسْقِيهِمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيث غَرِيب
الترجمة الإنجليزية
‘Uqba b. ‘Amir reported God’s messenger as saying:“Do not force your invalids to eat, for God most high gives them food and drink.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying this is a gharib tradition.
الترجمة الأردية
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے بیماروں کو کھانے پر مجبور نہ کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ انہیں کھلاتا اور پلاتا ہے۔ ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور ترمذی نے فرمایا: یہ غریب حدیث ہے۔
