العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَهَبَ بِخلق كخلقي فلْيخلقوا ذَرَّةً أَوْ لِيَخْلُقُوا حَبَّةً أَوْ شَعِيرَةً "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira told of hearing God’s messenger state that God most high says, “Who is more in the wrong than he who sets about creating things like what I have created ? Well, let such people create an atom, let them create a grain, or a grain of barley.” (Bukhari and Muslim).
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اس سے بڑا ظالم کون ہے جو میری مخلوق جیسی مخلوق بنانے لگے؟ تو وہ ایک ذرہ بنا کر دکھائیں، یا ایک دانہ بنائیں، یا جَو کا ایک دانہ بنائیں۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
