العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمُخَنَّثٍ قَدْ خَضَبَ يَدَيْهِ وَرِجْلَيْهِ بِالْحِنَّاءِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا بَالُ هَذَا؟» قَالُوا: يَتَشَبَّهُ بِالنِّسَاءِ فَأَمَرَ بِهِ فَنُفِيَ إِلَى النَّقِيعِ. فَقيل: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا تَقْتُلُهُ؟ فَقَالَ: «إِنِّي نُهِيتُ عَنْ قَتْلِ الْمُصَلِّينَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira told that a mukhannath who had dyed his hands and feet with henna was brought to God’s messenger who asked, "What is the matter with this man?” On being told that he affected women’s get-up he ordered him to be banished to an-Naqi'. The people suggested that they should kill him, but he said, “I have been prohibited from killing people who pray.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک مخنث لایا گیا جس نے اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر مہندی لگا رکھی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے کیا ہوا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا: یہ عورتوں کی مشابہت اختیار کرتا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا تو اسے نقیع کی طرف جلاوطن کر دیا گیا۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا اسے قتل نہ کر دیں؟ ارشاد فرمایا: مجھے نماز پڑھنے والوں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
