العربية (الأصل)
وَعَن جَابر قَالَ: أُتِيَ بِأَبِي قُحَافَةَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ كَالثُّغَامَةِ بَيَاضًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «غَيِّرُوا هَذَا بِشَيْءٍ وَاجْتَنِبُوا السَّواد» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir told that when Abu Quhafa (Hadrat Abu Bakr’s father) was brought on the day of the Conquest of Mecca with his head and beard white like hyssop, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, “Change this with something, but avoid black.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ فتح مکہ کے دن حضرت ابوقحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد) کو لایا گیا جبکہ ان کے سر اور داڑھی کے بال برف کی طرح سفید تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے کسی رنگ سے بدل دو لیکن سیاہ رنگ سے بچو۔ مسلم نے روایت کیا۔
