العربية (الأصل)
وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ أَنْ يَخْلَعَ نَعْلَيْهِ فَيَضَعَهُمَا بِجَنْبِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas said it is part of the sunna that when a man sits down he should take off his sandals and place them at his side. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نجاشی نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سیاہ سادے دو جوتے ہدیہ بھیجے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں پہنا، پھر وضو فرمایا اور ان پر مسح فرمایا۔ حضرت ابوداؤد، ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا۔
