العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ أَنَّ جَدَّهُ عَرفجةَ بن أسعد قُطِعَ أَنْفُهُ يَوْمَ الْكُلَابِ فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ فَأَنْتَنَ عَلَيْهِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَّخِذَ أَنْفًا مِنْ ذَهَبٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
‘Abd ar-Rahman b. Tarafa told that his grandfather ‘Arfaja b. As'ad who had had his nose cut off at the battle of al-Kulab (This was a battle about ten years before the Hijra in which the tribe of Tamim was engaged) got a silver nose, but it developed a stench, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered him to get a gold nose. Tirmidhi, Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبدالرحمٰن بن طرفہ اپنے دادا عرفجہ بن اسعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جنگِ کُلاب میں ان کی ناک کٹ گئی۔ انہوں نے چاندی کی ناک بنوائی لیکن اس سے بدبو آنے لگی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سونے کی ناک بنوانے کا حکم دیا۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد اور نسائی)
