العربية (الأصل)
وَعَن ركَانَة عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فَرْقُ مَا بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْمُشْرِكِينَ الْعَمَائِمُ عَلَى الْقَلَانِسِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَإِسْنَاده لَيْسَ بالقائم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Rukana reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The difference between us and the polytheists is that we wear turbans over caps.” Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition whose isnad is not reliable.
الترجمة الأردية
حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہمارے اور مشرکوں کے درمیان فرق ٹوپیوں پر عمامے ہیں۔ (ترمذی نے کہا: حسن غریب ہے اور اس کی اسناد قوی نہیں)
