العربية (الأصل)
وعن عمر وأنس وابن الزبير وأبي أمامة رضي الله عنهم أجمعين عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : " من لبس الحرير في الدنيا لم يلبسه في الآخرة "
الترجمة الإنجليزية
‘Umar, Hadrat Anas, Ibn az-Zubair and Hadrat Abu Umama reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, *“He who wears silk in this world will not wear it in the next." (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت عمر، حضرت انس، حضرت ابن حضرت زبیر اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں نہیں پہنے گا۔ (متفق علیہ)
