العربية (الأصل)
وَعَن عائشةَ قَالَتْ: كُنَّا نَنْبِذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سِقَاءٍ يُوكَأُ أَعْلَاهُ وَلَهُ عَزْلَاءُ نَنْبِذُهُ غُدْوَةً فَيَشْرَبُهُ عِشَاءً وَنَنْبِذُهُ عِشَاءً فيشربُه غُدوةً. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
‘A’isha said:We used to steep dates for God’s messenger in a skin which was tied at the top and had a mouth. What we steeped in the morning he would drink in the evening, and what we steeped in the evening he would drink in the morning. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے مشک میں نبیذ بناتیں جس کا اوپر کا حصہ باندھا ہوتا اور اس میں نکاسی کا سوراخ ہوتا۔ صبح بناتیں تو شام کو نوش فرماتے اور شام کو بناتیں تو صبح نوش فرماتے۔ (مسلم)
