العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade that a man should drink standing. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے سے منع فرمایا۔ (مسلم)
