العربية (الأصل)
عَن الفجيع العامري أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا يَحِلُّ لَنَا مِنَ الْمِيتَةِ؟ قَالَ: «مَا طعامُكم؟» قُلنا: نَغْتَبِقُ وَنَصْطَبِحُ قَالَ أَبُو نُعَيْمٍ: فَسَّرَهُ لِي عُقْبَةُ: قَدَحٌ غُدْوَةً وَقَدَحٌ عَشِيَّةً قَالَ: «ذَاكَ وَأَبِي الْجُوعُ» فَأَحَلَّ لَهُمُ الْمَيْتَةَ عَلَى هَذِهِ الحالِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Al-Fujai' al-'Amiri told that he came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and asked what animals which had died a natural death might be eaten. He asked what they ate, and on receiving the reply niaghtabiq wa-nastabih, which was explained to Abu Nu'aim by 'Uqba as meaning that they drank a cup in the morning and a cup in the evening, he said, "That, by my father, is hunger," and permitted them in such circumstances to eat what had died a natural death. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت فُجَیع عامری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: ہمارے لیے مردار میں سے کیا حلال ہے؟ فرمایا: تمہارا کھانا کیا ہے؟ عرض کیا: صبح اور شام ایک ایک پیالہ (دودھ)۔ حضرت ابونعیم نے کہا: عقبہ نے مجھے بتایا کہ اس سے مراد صبح ایک پیالہ اور شام ایک پیالہ ہے۔ فرمایا: میرے باپ کی قسم! یہ تو بھوک ہے۔ پس آپ نے ان کے لیے اس حالت میں مردار کو حلال فرمایا۔ (حضرت ابوداؤد)
