العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَثَلُ الْمُؤْمِنِ وَمَثَلُ الْإِيمَانِ كَمَثَلِ الْفَرَسِ فِي آخِيَّتِهِ يَجُولُ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى آخِيَّتِهِ وَإِنَّ الْمُؤْمِنَ يَسْهُو ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى الْإِيمَانِ فَأَطْعِمُوا طَعَامَكُمُ الْأَتْقِيَاءَ وَأَوْلُوا مَعْرُوفَكُمُ الْمُؤْمِنِينَ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» وَأَبُو نُعَيْمٍ فِي «الْحِلْية»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "The believer and faith are like a horse with the stake to which it is tethered, which moves round and then returns to its stake, for the believer is negligent and then returns to faith. Feed the pious with your food and confer your kindness on the believers." Baihaqi, in Shu'ab al-iman, and Abu Nu'aim, in al-Hilya, transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مومن اور ایمان کی مثال اس گھوڑے کی سی ہے جو اپنی کھونٹی سے بندھا ہو، چکر لگاتا ہے پھر اپنی کھونٹی کی طرف لوٹ آتا ہے۔ بے شک مومن غفلت کرتا ہے پھر ایمان کی طرف لوٹ آتا ہے۔ پس اپنا کھانا پرہیزگاروں کو کھلاؤ اور اپنی نیکی مومنوں کے ساتھ کرو۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں اور حضرت ابونعیم نے حلیہ میں)
