العربية (الأصل)
وَعَن سلمانَ قَالَ: قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ أَنَّ بَرَكَةَ الطَّعَامِ الْوُضُوءُ بَعْدَهُ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَرَكَةُ الطَّعَامِ الْوُضُوءُ قَبْلَهُ وَالْوُضُوءُ بعدَه» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Salman said he read in the Torah that the blessing of food consists in ablution after it, and when he mentioned that to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) he said, “The blessing of food consists in ablution before it and ablution after it.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے تورات میں پڑھا کہ کھانے کی برکت اس کے بعد ہاتھ دھونے میں ہے۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کیا تو فرمایا: کھانے کی برکت اس سے پہلے ہاتھ دھونے اور اس کے بعد ہاتھ دھونے میں ہے۔ (ترمذی اور حضرت ابوداؤد)
