العربية (الأصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَجُوعُ أَهْلُ بَيْتٍ عِنْدَهُمُ التَّمْرُ» . وَفِي رِوَايَةٍ: قَالَ: «يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ» قَالَهَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
‘A’isha reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “A family which has dates will not be hungry.” A version reports him as saying twice or three times, “A family which has no dates, ‘A’isha, will be hungry.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس گھر میں کھجور ہوں وہ بھوکا نہیں رہتا۔ ایک روایت میں ہے: فرمایا: اے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ! جس گھر میں کھجور نہ ہو اس کے گھر والے بھوکے ہیں۔ یہ آپ نے دو یا تین بار فرمایا۔ (مسلم)
