العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَ أَهْلَهُ الْأُدْمَ. فَقَالُوا: مَا عِنْدَنَا إِلَّا خَلٌّ فَدَعَا بِهِ فَجَعَلَ يَأْكُلُ بِهِ وَيَقُولُ: «نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir told th at when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked his family for condiments and was told that they had only vinegar, he called for it and as he was using it in his food he said, “Vinegar is a good condiment; vinegar is a good condiment.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گھر والوں سے سالن مانگا۔ انہوں نے عرض کیا: ہمارے پاس سرکے کے سوا کچھ نہیں۔ آپ نے منگوایا اور کھانے لگے اور فرماتے جاتے: سرکہ کیا ہی اچھا سالن ہے، سرکہ کیا ہی اچھا سالن ہے۔ (مسلم)
