العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَامْقُلُوهُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً وَفِي الْآخَرِ شِفَاءً فَإِنَّهُ يَتَّقِي بِجَنَاحِهِ الَّذِي فِيهِ الدَّاءُ فَلْيَغْمِسْهُ كُلَّهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, "When a fly alights in the vessel of any of you plunge it in, for in one of its wings there is disease and in the other a cure; it puts forward the one containing the disease, so dip it all in." Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب مکھی تم میں سے کسی کے برتن میں گرے تو اسے ڈبو دو کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفا۔ وہ بیماری والا پر آگے کرتی ہے پس اسے پوری ڈبو دو۔ (حضرت ابوداؤد)
