العربية (الأصل)
وَعَن سلمَان قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ: «أَكْثَرُ جُنُودِ اللَّهِ لَا آكُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدُ وَقَالَ محيي السّنة: ضَعِيف
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Salman said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about locusts and replied, "They are the most numerous of God’s hosts. I neither eat them nor declare them unlawful." Abu Dawud transmitted it, but Muhyi as-Sunna said it is weak.
الترجمة الأردية
حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ٹڈیوں کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: اللہ کا سب سے بڑا لشکر ہے، نہ میں کھاتا ہوں نہ حرام کرتا ہوں۔ (حضرت ابوداؤد) محیی السنہ نے کہا: ضعیف ہے۔
