العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَرَصَتْ نَمْلَةٌ نَبِيًّا من الأنبياءِ فأمرَ بقربةِ النَّمْلِ فَأُحْرِقَتْ فَأَوْحَى اللَّهُ تَعَالَى إِلَيْهِ: أَنْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ أَحْرَقْتَ أُمَّةً مِنَ الْأُمَمِ تُسَبِّحُ؟ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s messenger as saying that when a prophet was stung by an ant he ordered a colony of ants to be burned, and God most high revealed to him, "Because an ant stung you you have burned a community which glorifies me." (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک نبی کو چیونٹی نے کاٹا تو انہوں نے چیونٹیوں کی بستی جلانے کا حکم دیا، وہ جلا دی گئی۔ اللہ تعالیٰ نے وحی فرمائی: ایک چیونٹی نے تمہیں کاٹا تو تم نے تسبیح کرنے والی ایک امت کو جلا دیا؟ (متفق علیہ)
