العربية (الأصل)
وَعَن ميمونةَ أَنَّ فَأْرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ فَمَاتَتْ فَسُئِلَ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم فَقَالَ: «ألقوها وَمَا حولهَا وكلوه» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Maimuna said that when a mouse fell into some clarified butter and died the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about it and replied, "Throw it and what is round it away and eat what is left." Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک چوہیا گھی میں گر کر مر گئی، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا تو فرمایا: اسے اور اس کے آس پاس کا گھی نکال کر پھینک دو اور باقی کھا لو۔ (بخاری)
