العربية (الأصل)
وَعَن أبي قتادةَ أَنَّهُ رَأَى حِمَارًا وَحْشِيًّا فَعَقَرَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ مَعَكُمْ مِنْ لَحْمِهِ شَيْءٌ؟» قَالَ: مَعَنَا رِجْلُهُ فَأَخَذَهَا فَأَكَلَهَا
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Qatada told that he saw a wild ass and killed it. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked whether they had any of its flesh and when he replied that they had a leg he took it and ate it. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک جنگلی گدھا دیکھا اور اسے شکار کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارے پاس اس کے گوشت میں سے کچھ ہے؟ عرض کیا: اس کی ایک ٹانگ ہمارے پاس ہے۔ آپ نے وہ لے لی اور تناول فرمائی۔ (متفق علیہ)
