العربية (الأصل)
وَعَن أُميمةَ بنت رقيقَة قَالَتْ: بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ فَقَالَ لَنَا: «فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ» قُلْتُ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا مِنَّا بِأَنْفُسِنَا قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ بَايِعْنَا تَعْنِي صَافِحْنَا قَالَ: «إِنَّمَا قَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ كَقَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَمَالِكٌ فِي الْمُوَطَّأ
الترجمة الإنجليزية
Umaima daughter of Ruqaiqa said:I swore allegiance to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) along with some women and he said to us, "As far as you are able and are capable.” I said, "God and His Messenger are more merciful to us than we are to ourselves.” I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to ratify our covenant, meaning to shake hands with us, but he replied, "I say the same to a hundred women as I do to one.” …transmitted it. The name of the collection of traditions where this is found is omitted. Cf. Nasa’i, Bai'a, 18; Ibn Majah, Jihad, 43; Ahmad b. Hanbal, vi, p. 357; Malik, Muwatta', Bai'a, 1.
الترجمة الأردية
حضرت اُمیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے چند عورتوں کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی۔ آپ نے ہم سے فرمایا: جتنا تم سے ہو سکے اور تمہاری طاقت میں ہو۔ میں نے کہا: اللہ اور اس کے رسول ہم پر ہم سے زیادہ مہربان ہیں۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم سے بیعت لیجیے یعنی مصافحہ کیجیے۔ آپ نے فرمایا: سو عورتوں سے میرا قول ایسا ہی ہے جیسا ایک عورت سے ہے۔ (ترمذی، نسائی، ابن ماجہ اور مالک نے موطأ میں)
