العربية (الأصل)
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ فِي بَيْعَةِ النِّسَاءِ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَمْتَحِنُهُنَّ بِهَذِهِ الْآيَة: (يَا أيُّها النبيُّ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم إِذا جاءكَ المؤمناتُ يبايِعنَكَ) فَمَنْ أَقَرَّتْ بِهَذَا الشَّرْطِ مِنْهُنَّ قَالَ لَهَا: «قَدْ بَايَعْتُكِ» كَلَامًا يُكَلِّمُهَا بِهِ وَاللَّهِ مَا مَسَّتْ يَدُهُ يَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ فِي الْمُبَايَعَةِ
الترجمة الإنجليزية
‘A’isha said regarding the oath of allegiance taken from women that God’s Messenger used to test them with this verse, “O Prophet, when believing women come to you to swear allegiance to you...” (Al-Qur’an; 60:12). When one of them acknowledged this condition he said to her, “I have made a covenant with you,” doing this only by words which he spoke to her. His hand never touched a woman’s hand when an oath of allegiance was taken. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عورتوں کی بیعت کے بارے میں فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم انہیں اس آیت سے آزماتے تھے: اے نبی! جب آپ کے پاس مؤمن عورتیں بیعت کے لیے آئیں... جو عورت ان شرائط کو تسلیم کرتی آپ اس سے فرماتے: میں نے تجھ سے بیعت لے لی۔ یہ صرف زبانی کلامی تھا۔ بخدا آپ کا ہاتھ بیعت میں کبھی کسی عورت کے ہاتھ سے نہیں لگا۔ (متفق علیہ)
