العربية (الأصل)
وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ خَالِدٍ: أَنِّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُوُفِّيَ يَوْمَ خَيْبَرَ فَذَكَرُوا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ» فَتَغَيَّرَتْ وُجُوهُ النَّاسِ لِذَلِكَ فَقَالَ: «إِنَّ صَاحِبَكُمْ غَلَّ فِي سَبِيلِ اللَّهِ» فَفَتَّشْنَا مَتَاعَهُ فَوَجَدْنَا خَرَزًا مِنْ خَرَزِ يَهُودَ لَا يُسَاوِي دِرْهَمَيْنِ. رَوَاهُ مَالك وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Yazid b. Khalid told that when one of God’s Messenger’s companions died at the battle of Khaibar they mentioned the matter to him and he replied, “Pray over your companion.” When the people looked perplexed at that he said, “Your companion was dishonest about booty in God’s path.” They searched his belongings and found some Jewish beads not worth two dirhams. Malik, Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت یزید بن خالد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ایک صحابی خیبر کے دن فوت ہوا۔ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھو۔ لوگوں کے چہرے بدل گئے۔ آپ نے فرمایا: تمہارے ساتھی نے اللہ کی راہ میں (غنیمت میں سے) خیانت کی ہے۔ ہم نے اس کا سامان تلاش کیا تو یہودیوں کے کچھ منکے ملے جن کی قیمت دو درہم بھی نہ تھی۔ (مالک، حضرت ابوداؤد و نسائی)
