العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا يَوْمَ بَدْرٍ كُلَّ ثَلَاثَةٍ عَلَى بَعِيرٍ فَكَانَ أَبُو لُبَابَةَ وَعَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ زَمِيلَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَكَانَتْ إِذَا جَاءَتْ عُقْبَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَا: نَحْنُ نَمْشِي عَنْكَ قَالَ: «مَا أَنْتُمَا بِأَقْوَى مِنِّي وَمَا أَنَا بِأَغْنَى عَنِ الْأَجْرِ مِنْكُمَا» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. Mas’ud said:At the battle of Badr there was one camel to every three men of us. Hadrat Abu Lubaba and Hadrat 'Ali b. Abu Talib were the travelling companions of God’s Messenger, and when his turn to dismount came they would offer to walk instead of him, but he would reply, “You are not stronger than I am, and I am not more able to dispense with the reward* than you are." * i.e. the reward in the next world for walking part of the way. It is transmitted in Sharh as-sunna.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: بدر کے دن ہم میں ہر تین آدمیوں پر ایک اونٹ تھا۔ حضرت ابولبابہ اور حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سفر کے ساتھی تھے۔ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پیدل چلنے کی باری آتی تو دونوں عرض کرتے: ہم آپ کی بجائے پیدل چلتے ہیں۔ آپ فرماتے: تم مجھ سے زیادہ طاقتور نہیں ہو اور نہ میں تم سے زیادہ ثواب سے بے نیاز ہوں۔ (شرح السنہ)
