العربية (الأصل)
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا دَخَلْتَ لَيْلًا فَلَا تَدَخُلْ عَلَى أهلك حَتَّى تستحد المغيبة وتمتشط الشعثة»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When you arrive during the night do not go in to your family till the woman whose husband has been away cleans herself and the dishevelled woman combs herself.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم رات کو آؤ تو اپنے گھر والوں کے پاس نہ جاؤ جب تک کہ خاوند سے دور رہنے والی عورت صفائی نہ کر لے اور پراگندہ بالوں والی کنگھی نہ کر لے۔ (بخاری و مسلم)
