العربية (الأصل)
وَعَن سعيد بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ الله عَلَيْهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ والدارمي عَن أبي سعيد الْخُدْرِيّ عَن أَبِيه وَزَادُوا فِي أَوله: "لا صلاة لمن لا وضوءَ له"
الترجمة الإنجليزية
Sa'id b. Zaid reported God’s messenger as saying, "He who does not mention God’s name while performing ablution is not credited with having performed it.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it. Ahmad and Abu Dawud transmitted it from Hadrat Abu Huraira, and Darimi from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri from his father, and they added at the beginning, “He who has not performed ablution is not credited with observing prayer”.
الترجمة الأردية
حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے وضو میں اللہ کا نام نہ لیا اس کا وضو نہیں۔ (ترمذی، ابن ماجہ) احمد اور ابو داؤد نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور دارمی نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے والد کے واسطے سے روایت کیا اور شروع میں یہ اضافہ کیا: جس نے وضو نہیں کیا اس کی نماز نہیں۔
