العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الشَّهِيدُ لَا يَجِدُ أَلَمَ الْقَتْلِ إِلَّا كَمَا يَجِدُ أَحَدُكُمْ أَلَمَ الْقَرْصَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “The martyr experiences no more pain in being killed than one of you experiences from a sting.” Tirmidhi, Nasa’i and Darimi transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan gharib tradition.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شہید کو قتل کا اتنا درد نہیں ہوتا جتنا تم میں سے کسی کو چٹکی کا ہوتا ہے۔ ترمذی، نسائی و دارمی نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
