العربية (الأصل)
عَن أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِيهِمْ فَذَكَرَ لَهُمْ أَنَّ الْجِهَادَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْإِيمَانَ بِاللَّهِ أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ قُتِلْتُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُكَفَّرُ عَنَ�� خَطَايَايَ؟ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ إِنْ قُتِلْتَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَأَنْتَ صَابِرٌ مُحْتَسِبٌ مُقْبِلٌّ غَيْرُ مُدْبِرٍ» . ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَيْفَ قُلْتَ؟» فَقَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ قُتِلْتُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَيُكَفَّرُ عَنِّي خَطَايَايَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَعَمْ وَأَنْتَ صَابِرٌ مُحْتَسِبٌ مُقْبِلٌ غَيْرُ مُدْبِرٍ إِلَّا الدَّيْنَ فَإِنَّ جِبْرِيلَ قَالَ لِي ذَلِكَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Qatada told that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) got up among them and mentioned to them that jihad in God’s path and faith in God are the most excellent works. A man rose and asked, "Tell me, Messenger of God, if I am killed in God’s path will my sins be covered up?" He replied, "Yes, if you are killed in God's path while showing endurance, seeking your reward from God, advancing and not retreating." Then God’s Messenger said, "What did you say?”* He replied, "Tell me, if I am killed in God’s path will my sins be covered up?" the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Yes, while you are showing endurance, seeking your reward from God, advancing and not retreating; but this does not include a debt, for Gabriel told me that." *Mirqat iv, 176 quotes Tibi to explain the request to repeat his question when a reply had already been given. The purpose is said to be to make the exception at the end of the second reply. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان میں کھڑے ہوئے اور ان سے فرمایا کہ اللہ کی راہ میں جہاد اور اللہ پر ایمان سب سے افضل عمل ہیں۔ ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! بتائیے اگر میں اللہ کی راہ میں شہید ہو جاؤں تو کیا میرے گناہ معاف ہو جائیں گے؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں! اگر تم اللہ کی راہ میں صبر کرتے ہوئے، ثواب کی امید رکھتے ہوئے، آگے بڑھتے ہوئے نہ پیٹھ دکھاتے ہوئے شہید ہو۔ پھر فرمایا: تم نے کیا کہا تھا؟ اس نے عرض کیا: بتائیے اگر میں اللہ کی راہ میں شہید ہو جاؤں تو کیا میرے گناہ معاف ہو جائیں گے؟ فرمایا: ہاں! بشرطیکہ تم صابر، محتسب، آگے بڑھنے والے ہو نہ پیٹھ دکھانے والے، سوائے قرض کے کیونکہ جبرائیل نے مجھے یہ بتایا۔ (مسلم)
