العربية (الأصل)
وَعَن الأشعثِ بنِ قيسٍ قَالَ: كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ رَجُلٍ مِنَ الْيَهُودِ أرضٌ فحَجَدني فَقَدَّمْتُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «أَلَكَ بَيِّنَةٌ؟» قُلْتُ: لَا قَالَ لِلْيَهُودِيِّ: «احْلِفْ» قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِذَنْ يَحْلِفَ وَيَذْهَبَ بِمَالِي فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى: (إِنَّ الَّذِينَ يشترونَ بعهدِ اللَّهِ وأَيمانِهِم ثمنا قَلِيلا) الْآيَة. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Al-Ash‘ath b. Qais said:A Jew and I shared some land and he denied my right, so I took him to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who asked me whether I had any proof. When I replied that I had none and he told the Jew to swear an oath, I said, “Messenger of God, he will swear an oath and go off with my property.” Then God most high sent down, “Those who barter for a small price God’s covenant and their oaths . . .” (Al-Qur’an, 3:77) Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اشعث بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے اور ایک یہودی کے درمیان ایک زمین کا معاملہ تھا، اس نے میرا حق مارا۔ میں اسے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے پاس گواہ ہے؟ میں نے کہا: نہیں۔ آپ نے یہودی سے فرمایا: قسم کھاؤ۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! تب تو وہ قسم کھا لے گا اور میرا مال لے جائے گا۔ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: بے شک جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کو تھوڑی قیمت پر بیچتے ہیں (آل عمران: 77)۔ (حضرت ابوداؤد و ابن ماجہ)
