العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرَضَ عَلَى قَوْمٍ الْيَمِينَ فَأَسْرَعُوا فَأَمْرَ أَنْ يُسْهَمَ بَيْنَهُمْ فِي اليَمينِ أيُّهُمْ يحْلِفُ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) suggested to some people that they should swear an oath and when they hastened to do so he ordered that lots should be cast among them concerning the oath as to who should swear it. Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو قسم کھانے کی پیشکش فرمائی تو وہ سب جلدی سے قسم کھانے لگے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ ان میں قرعہ اندازی کی جائے کہ ان میں سے کون قسم کھائے۔ (بخاری)
