العربية (الأصل)
وَعَن عبد الله بن عَمْرو قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيّ عَنهُ وَعَن أبي هُرَيْرَة وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» عَنِ ثَوْبَانَ وَزَادَ: «وَالرَّائِشَ» يَعْنِي الَّذِي يَمْشِي بَيْنَهُمَا
الترجمة الإنجليزية
'Abdallah b. ‘Amr told that God’s Messenger cursed the one who bribes and the one who takes bribes. Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it. Tirmidhi transmitted it on ‘Abdallah’s authority and on that of Hadrat Abu Huraira. Ahmad and Baihaqi, in Shu'ab al-iman, transmitted it on the authority of Thauban, who added that the raish is the go-between regarding a bribe.
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رشوت دینے والے اور لینے والے پر لعنت فرمائی۔ ابو داؤد اور ابن ماجہ نے اسے روایت کیا۔ ترمذی نے حضرت عبد اللہ بن عمرو اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت کیا۔ احمد اور بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا اور اس میں زیادتی ہے: اور رائش یعنی ان دونوں کے درمیان چلنے والے (یعنی دلال) پر بھی۔
