العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَقْضِيَنَّ حَكَمٌ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Bakra told that he heard God’s Messenger say, “No judge must give judgment between two people when he is angry.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: کوئی قاضی دو آدمیوں کے درمیان اس حال میں فیصلہ نہ کرے کہ وہ غصے میں ہو۔ (بخاری و مسلم)
