العربية (الأصل)
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مُعَاوِيَةُ إِنْ وُلِّيتَ أَمْرًا فَاتَّقِ اللَّهَ وَاعْدِلْ» . قَالَ: فَمَا زِلْتُ أَظُنُّ أَنِّي مُبْتَلًى بِعَمَلٍ لِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم حَتَّى ابْتليت
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mu'awiya reported God’s Messenger as saying, “If you are put in a position of authority, Mu'awiya, fear God and act justly.” He said that he kept thinking he would be afflicted by a governorship in accordance with what the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had said till it actually came true. Ahmad. Baihaqi transmitted Mu‘awiya’s tradition in Dalail an-nubuwa.
الترجمة الأردية
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے حضرت معاویہ! اگر تمہیں حکومت ملے تو اللہ سے ڈرو اور عدل کرو۔ فرماتے ہیں کہ میں ہمیشہ سمجھتا رہا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کی وجہ سے مجھے حکومت کی آزمائش ضرور ہوگی، یہاں تک کہ ہوئی۔ احمد نے اسے روایت کیا۔ بیہقی نے حضرت معاویہ کی حدیث دلائل النبوۃ میں روایت کی۔
