العربية (الأصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِالْأَمِيرِ خَيْرًا جَعَلَ لَهُ وَزِيرَ صِدْقٍ إِنْ نَسِيَ ذَكَّرَهُ وَإِنْ ذَكَرَ أَعَانَهُ. وَإِذَا أَرَادَ بِهِ غَيْرَ ذَلِكَ جَعَلَ لَهُ وَزِيرَ سُوءٍ إِنْ نَسِيَ لَمْ يُذَكِّرْهُ وَإِنْ ذَكَرَ لَمْ يُعِنْهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
‘A’isha reported God’s Messenger as saying, “When God has a good purpose for a ruler He appoints for him a sincere minister who reminds him if he forgets and helps him if he remembers; but when God has a different purpose from that for him He appoints for him an evil minister who does not remind him if he forgets and does not help him if he remembers.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ حکمران کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرمائے تو اسے سچا وزیر عطا فرماتا ہے، اگر وہ بھولے تو یاد دلائے اور اگر یاد کرے تو مدد کرے۔ اور جب اس کے ساتھ اس کے خلاف ارادہ فرمائے تو اسے برا وزیر دیتا ہے، اگر وہ بھولے تو یاد نہ دلائے اور اگر یاد کرے تو مدد نہ کرے۔ (ابو داؤد و نسائی)
