العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «من رأى أميره يَكْرَهُهُ فَلْيَصْبِرْ فَإِنَّهُ لَيْسَ أَحَدٌ يُفَارِقُ الْجَمَاعَةَ شبْرًا فَيَمُوت إِلَّا مَاتَ ميتَة جَاهِلِيَّة»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “If anyone sees in his commander what he dislikes he should show patience, for no one separates a span's distance from the community and dies without dying like those of pre-Islamic times.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے امیر میں کوئی ناپسندیدہ بات دیکھے تو صبر کرے، کیونکہ جو شخص جماعت سے بالشت بھر بھی الگ ہو کر مرے تو جاہلیت کی موت مرے گا۔ (بخاری و مسلم)
