العربية (الأصل)
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا وَجَدْتُمُ الرَّجُلَ قَدْ غَلَّ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَاحْرُقُوا مَتَاعَهُ وَاضْرِبُوهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيث غَرِيب هَذَا الْبَاب خَال من الْفَصْل الثَّالِث
الترجمة الإنجليزية
‘Umar reported God’s Messenger as saying, “When you find a man has been unfaithful about spoil in God’s path, burn his goods and beat him.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it, Tirmidhi saying this is a gharib tradition.
الترجمة الأردية
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم کسی شخص کو اللہ کی راہ میں مالِ غنیمت میں خیانت کرتے ہوئے پاؤ تو اس کا سامان جلا دو اور اسے مارو۔ ترمذی اور ابو داؤد نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے کہا: یہ حدیث غریب ہے۔ یہ باب فصلِ ثالث سے خالی ہے۔
