العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ عَلَى الْمُنْتَهِبِ قَطْعٌ وَمَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً مَشْهُورَةً فَلَيْسَ مِنَّا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, "Cutting off the hand is not to be inflicted on one who plunders, but he who does so conspicuously does not belong to us.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوٹ مار کرنے والے پر ہاتھ کاٹنا نہیں ہے، اور جو شخص کھلے عام لوٹ مار کرے وہ ہم میں سے نہیں۔ (ابو داؤد)
