العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِقَامَةُ حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ مَطَرِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً فِي بلادِ الله» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Enforcing one of God’s prescribed punishments is better than forty nights' rain in God’s land." Ibn Majah transmitted it, and Nasa’i transmitted it on the authority of Hadrat Abu Huraira.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے ایک حد کا قائم کرنا اللہ تعالیٰ کی سرزمین میں چالیس راتوں کی بارش سے بہتر ہے۔ ابن ماجہ نے اسے روایت کیا، اور نسائی نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔
