العربية (الأصل)
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحُثُّنَا عَلَى الصَّدَقَةِ وَيَنْهَانَا عَنِ الْمُثْلَةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَرَوَاهُ النَّسَائِيّ عَن أنس
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ‘Imran b. Husain said the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to urge them to give sadaqa and forbid them to mutilate anyone. Aba Dawud (upon him be peace) transmitted it and Nasa’i transmitted it on the authority of Hadrat Anas.
الترجمة الأردية
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں صدقے کی ترغیب دیتے تھے اور مُثلہ (ناک کان وغیرہ کاٹنے) سے منع فرماتے تھے۔ حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا اور نسائی نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسے روایت کیا۔
