العربية (الأصل)
وَعَنْهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعَيْنِ الْقَائِمَةِ السَّادَّةِ لِمَكَانِهَا بِثُلْثِ الدِّيَةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
He said, on his father’s authority, that his grandfather told that God’s Messenger gave judgment that a third of the blood wit should be paid for loss of eyesight when the eye is not removed. Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس آنکھ کے بارے میں فیصلہ فرمایا جو اپنی جگہ قائم ہو مگر بینائی جاتی رہے تو تہائی دیت ہے۔ حضرت ابوداؤد اور نسائی نے اسے روایت کیا۔
