العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى خَيْرًا مِنْهَا فَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ وليفعل» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, "If anyone swears an oath and considers something else to be better than it he should make atonement for his oath and do that.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جو شخص قسم کھائے پھر اس سے بہتر کوئی بات دیکھے تو اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے اور بہتر کام کرے۔» مسلم نے اسے روایت کیا۔
