العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ: بِاللَّاتِ وَالْعُزَّى فَلْيَقُلْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ. وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ: تَعَالَ أقامرك فليتصدق "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying that if anyone swears an oath in the course of which he says, “By al-Lat and al-‘Uzza”, he should say, “There is no god but God”; and that if anyone says to his friend, “Come and let me play for money with you”, he should pay sadaqa. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جو شخص قسم کھائے اور اپنی قسم میں لات اور عزیٰ کا نام لے تو اسے چاہیے کہ لا الٰہ الا اللہ کہے۔ اور جو اپنے ساتھی سے کہے آؤ جوا کھیلیں تو اسے صدقہ دینا چاہیے۔» (بخاری و مسلم)
