العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ قَذَفَ مَمْلُوكَهُ وَهُوَ بَرِيءٌ مِمَّا قَالَ جُلِدَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ كَمَا قَالَ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira told that he heard Abul Qasim (i.e. the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) say, “If any one reviles his slave when he is innocent of what he said, he will be beaten on the day of resurrection, unless it is as he said.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: جو شخص اپنے غلام پر تہمت لگائے اور وہ اس سے بری ہو تو قیامت کے دن اسے کوڑے لگائے جائیں گے مگر یہ کہ بات ایسی ہی ہو جیسی اس نے کہی۔ (بخاری و مسلم)
