العربية (الأصل)
عَن مَالِكٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِاسْتِبْرَاءِ الْإِمَاءِ بِحَيْضَةٍ إِنْ كَانَتْ مِمَّنْ تَحِيضُ وَثَلَاثَةِ أَشْهُرٍ إِنْ كَانَت مِمَّن تحيض وَينْهى عَن سقِِي مَاء الْغَيْر
الترجمة الإنجليزية
Malik said he heard that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to command that no intercourse be had with slave women till they had had a menstrual period if they were of the number who had such periods, or till three months had passed in the case of those who did not, and forbid watering another man's water. Razin transmitted.
الترجمة الأردية
مالک فرماتے ہیں: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم لونڈیوں کے استبراء کا حکم فرماتے تھے: ایک حیض سے اگر حیض آنے والیوں میں سے ہو، اور تین ماہ سے اگر حیض نہ آنے والیوں میں سے ہو۔ اور دوسرے کے پانی سے سیراب کرنے (یعنی حاملہ سے صحبت) سے منع فرماتے تھے۔ (رزین)
