العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَأَرَادَ أَنْ يَبُولَ فَأَتَى دَمِثًا فِي أَصْلِ جِدَارٍ فَبَال ثُمَّ قَالَ: «إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَبُولَ فليرتد لبوله» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Musa said:One day when I was with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) he wanted to pass water, so he went to some soft ground at the foot of a wall and did it, after which he said, "When any of you wishes to pass water, he should look for to do it in.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک دن میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا، آپ نے پیشاب کا ارادہ فرمایا تو ایک دیوار کے نیچے نرم زمین پر تشریف لے گئے اور وہاں پیشاب کیا۔ پھر ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی پیشاب کرنا چاہے تو مناسب جگہ تلاش کر لے۔ (ابو داؤد)
